Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

یتیم بچیوں کی شادی کا مسئلہ حل ہو گیا

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !اللہ آپ کو اور آ پ کی نسلوں کو شادو آباد رکھے، تسبیح خانہ اور اس سے متعلق تمام لوگوں اورتمام معاملات کی ہمیشہ حفاظت رہے ، آمین۔ اعمال کے فوائد پراپنے تجربات لکھ رہی ہوں۔ آپ فرماتے ہیں کہ میرا میری نسلوں کا تصور کر کے 313 بار حٰمٓ لَایُنْصَرُوْن اور یَاحَفِیْظُ یَاسَلَامُ کی ایک تسبیح پڑھاکریں، ہم سب گھر والے یہ عمل کرتے ہیں ۔ہمیں اس عمل کا بہت فیض ملا ہے۔ میرے جیٹھ کی بیٹیاں ہیں جو کہ دس سال سے یتیم ہیں ، ان کی شادیوں کا مسئلہ تھا،ایک تو سر سے والدین کا سایہ اٹھ جانا بہت برا صدمہ تھا اور پھر رشتوں میں بھی رکاوٹ تھی۔ ان اعمال کی برکت سے ماشاءاللہ ان کے رشتے اچھے گھروں میںہو گئے اور چند ماہ میں شادی ہو جائے گی ان شاء اللہ، اس کے علاوہ بھی کچھ وظائف معمول میں ہیں، چلتے پھرتے یَا قَھَّارُکا وظیفہ کرتے ہیں، روزانہ پانچ ہزار درود شریف پڑ ھتے ہیں۔ایک خاتون کو لیکوریا کا مسئلہ تھا اسے بتایا کہ ناف پر ہاتھ رکھ کر سانس روک کر  یَا قَھَّارُ پڑھیں، سانس ٹوٹ جائے تو چھوڑ دیں، اس عمل سے ، ڈیڑھ سال پرانا لیکوریا ختم ہوگیا۔(سلمیٰ جمیل، لودھراں)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 780 reviews.