Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

دل کے مریضوں کیلئے خاص تحفہ

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

السلام علیکم !عبقری سے میرا تعارف 2017 ءسے ہے، میں تسبیح خانہ میں ہر جمعرات روحانی محفل سننے آتا ہوں، دو وظائف سے مجھے بہت فیض ملا ہے۔میں اور میری بیوی انمول خزانہ نمبر ایک پڑھتےہیں۔ اس سےبہت فوائد حاصل ہوئے‘ میرے گھر اور بچوں پر کافی عرصہ سے شیطانی اثرات تھے لیکن اس کی وجہ سے حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں۔ دوسرا وظیفہ سورئہ الم نشرح ہے اس وظیفے کے بہت کمالات ہیں، رش میں پڑھنےسے فوراً راستہ مل جاتاہے۔ دل کے مریض کو سورہ الم نشرح سے بہت فائدہ ملتا ہے۔کئی ایسے لوگ جو دل کے امراض میں مبتلا تھے انہیں صحت ملی ‘بیماری میں کافی افاقہ ہوا۔اس سورئہ کے ورد سےہر رکا کام ہو جاتا ہے ۔ دو بیٹے بیرون ملک ہوتے ہیں ان کا اگرکوئی کام رکا ہو وہ یہ پڑھتے ہیں کام ہو جاتا ہے۔ بچے اوران کی والدہ ہرنماز کے بعد 11مرتبہ تعلیمی میدان میں کامیابی کی نیت سے پڑھتے ہیں بہت فائدہ ہوتا ہے۔(ع،ل،لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 757 reviews.