Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

نامحرم کی محبت کا بھوت دو دن میں اتر گیا!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !اللہ کریم آپ کو آپ کی نسلوں کو اپنی لامحدود رحمتوں اور برکتوں سے نوازے  اور آپ کے تسبیح خانہ کو قیامت تک آباد و شاد رکھے اور مخلوق کے لئے عافیت برکت اور رحمت کا ذریعہ بنائے ۔ آمین 

حضرت حکیم صاحب میں پہلے بھی آپ کو خط لکھ چکی ہوں میںنے اپنے بیٹے کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ کسی نا محرم لڑکی کے پیچھے پاگل ہو چکا ہے، اسے کسی کی پراہ نہیں ہے ۔ اس کا حیا ختم ہو چکا ہے ہر وقت اس لڑکی کے خیالوں میں رہتا ہے، اپنا حال دیوانوں کی طرح بنا لیا ہے۔ اس کی وجہ سے میں بہت دکھی تھی کہ اس کا کیا بنے گا، اس کی اس ناجائز محبت پر بندش لگوانے کے لئے آپ سے وظیفہ مانگا تھا ۔آپ نے اس گناہ پر بندش لگانے کے لئے ایک نورانی و روحانی عمل بذریعہ خط بھیجا، جیسے ہی مجھے جوابی خط موصول ہوا میں نے پوری توجہ اور دھیان سے یہ عمل کرنا شروع کیا اور بیٹے کی اس علت کا تصور کرتے ہوئے پڑھا ،یہ عمل تیر بہدف ثابت ہوا اور میرے بیٹے کی اس لڑکی سے جان چھوٹ گئی، میرا بیٹا جو کہ اس لڑکی کے پیار میں اندھا ہو چکا تھا نہ ماں باپ کا احساس تھا نہ بھائی بہنوں کا خیال تھا پڑھائی پر توجہ ختم کر دی تھی اسے لڑکی کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا، ہم کچھ سمجھاتے تو گھر چھوڑنے کی دھمکی دیتااور کئی بار تو ایسا بھی ہوا کہ گھر دو دو دن غائب رہا کہیں سے پتہ کروا کر لے کر آئے، اس وظیفے نے اس کے دل و دماغ سے اس لڑکے کا بھوت اتار دیاا ور ناجائز محبت کی پٹی اس کی آنکھوں سے اتر گئی آپ کا بے حد شکریہ ، اس مسئلے کی وجہ میری نیند اڑ چکی تھی کھانا پینا بھی بہت کم ہو گیا تھااور میں بہت تکلیف اور اذیت سے دوچار تھی ، اب الحمد للہ پر سکون ہوں(ام اسامہ ، حیدر آباد)

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !اللہ کریم آپ کو آپ کی نسلوں کو اپنی لامحدود رحمتوں اور برکتوں سے نوازے  اور آپ کے تسبیح خانہ کو قیامت تک آباد و شاد رکھے اور مخلوق کے لئے عافیت برکت اور رحمت کا ذریعہ بنائے ۔ آمین حضرت حکیم صاحب میں پہلے بھی آپ کو خط لکھ چکی ہوں میںنے اپنے بیٹے کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ کسی نا محرم لڑکی کے پیچھے پاگل ہو چکا ہے، اسے کسی کی پراہ نہیں ہے ۔ اس کا حیا ختم ہو چکا ہے ہر وقت اس لڑکی کے خیالوں میں رہتا ہے، اپنا حال دیوانوں کی طرح بنا لیا ہے۔ اس کی وجہ سے میں بہت دکھی تھی کہ اس کا کیا بنے گا، اس کی اس ناجائز محبت پر بندش لگوانے کے لئے آپ سے وظیفہ مانگا تھا ۔آپ نے اس گناہ پر بندش لگانے کے لئے ایک نورانی و روحانی عمل بذریعہ خط بھیجا، جیسے ہی مجھے جوابی خط موصول ہوا میں نے پوری توجہ اور دھیان سے یہ عمل کرنا شروع کیا اور بیٹے کی اس علت کا تصور کرتے ہوئے پڑھا ،یہ عمل تیر بہدف ثابت ہوا اور میرے بیٹے کی اس لڑکی سے جان چھوٹ گئی، میرا بیٹا جو کہ اس لڑکی کے پیار میں اندھا ہو چکا تھا نہ ماں باپ کا احساس تھا نہ بھائی بہنوں کا خیال تھا پڑھائی پر توجہ ختم کر دی تھی اسے لڑکی کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا، ہم کچھ سمجھاتے تو گھر چھوڑنے کی دھمکی دیتااور کئی بار تو ایسا بھی ہوا کہ گھر دو دو دن غائب رہا کہیں سے پتہ کروا کر لے کر آئے، اس وظیفے نے اس کے دل و دماغ سے اس لڑکے کا بھوت اتار دیاا ور ناجائز محبت کی پٹی اس کی آنکھوں سے اتر گئی آپ کا بے حد شکریہ ، اس مسئلے کی وجہ میری نیند اڑ چکی تھی کھانا پینا بھی بہت کم ہو گیا تھااور میں بہت تکلیف اور اذیت سے دوچار تھی ، اب الحمد للہ پر سکون ہوں(ام اسامہ ، حیدر آباد)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 756 reviews.